جماعت نہم سائنس گروپ کے اسکروٹنی فارم جاری کرنے کا اعلان
امتحانی نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلبا وطالبات 18جنوری سے 18فروری 2022ء تک اسکروٹنی فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
نتائج کی تقریب پاکستان سینٹرل ھوموپیتک میڈیکل کالج میں منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد اسماعیل راہو ہوں گے۔