ملتان سلطانزنے پی ایس ایل سیون میں اپنے دونوں میچز جیتے ہیں۔فائل فوٹو
ملتان سلطانزنے پی ایس ایل سیون میں اپنے دونوں میچز جیتے ہیں۔فائل فوٹو

پی ایس ایل سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

کراچی:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کا واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاورملتان سلطانز کے درمیان ہوگا۔میچ رات ساڑھے 7بجے شروع ہوگا۔ملتان سلطانز نے پی ایس ایل سیون میں اپنے دونوں میچز جیتے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزایک میچ میں فاتح رہی اور ایک میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔