25اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف فیصلہ کل سنایا جائے گا

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف الیکشن کمیشن کافیصلہ 17مئی کو محفوظ کیا گیا تھا.

               
May 19, 2022 · |, قومی
ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو

ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو

لاہور:پاکستان تحریک انصا ف کے منحرف 25اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف الیکشن کمیشن کل 3 بجے فیصلہ سنائے گا،فریقین کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف الیکشن کمیشن کافیصلہ 17مئی کو محفوظ کیا گیا تھا جو کل سنایا جائے گا ،الیکشن کمیشن 30روز میں فیصلہ سنانے کا پابند ہے۔