فائل فوٹو
فائل فوٹو

موڈیز نے پاکستان کی معاشی آوٹ لک منفی کردی

کراچی:عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی آوٹ لک مستحکم سے منفی کردی  ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لک جاری کیا ہے جس میں ایجنسی نے پاکستان کے آوٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا ہے ۔پاکستان کا آوٹ لک معاشی ادائیگیوں کے چیلنجز کے باعث منفی کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

گوادر ایئر پورٹ کیلئے 83کروڑ91 لاکھ روپے کی منظوری

49 دوائوں کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت کے تعین کی بھی منظوری-اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس