اسلام آباد؛نیپر انے کراچی والوں پر بھی بجلی گرا دی ، مہنگائی اورلوڈ شیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کیلیے بجلی کے فی یونٹ میں 6 روپے 49 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کیلیے بجلی 6 روے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ، کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔