عالمی مارکیٹ میں سونے فی اونس قیمت 27 ڈالر بڑھ کر 1929 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔فائل فوٹو
10 گرام سونا ایک لاکھ 56 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

کراچی: دالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار500 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 285 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 742 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 27 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار846 ڈالر فی اونس ہے۔