کراچی میں آٹےکےریٹ بلندترین سطح پرپہنچ گئے، چکی کاآٹا 105،مل کاڈھائی نمبرآٹا 90 روپےکلومیں فروخت ہونے لگا۔
نجی ٹی وی کے مطابق آٹے کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ،ایک ہفتےمیں مل کاآٹا 10 روپے جبکہ چکی کاآٹا 5 روپےمہنگا ہو چکا ہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم 80 روپےکلوسےتجاوزکرگئی ہے ۔