کراچی میں عید کے روز بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئ کے مطابق کراچی میں عید کے دنوں میں شدید بارشوں کی توقع ہے، شہر کراچی کے مظفاتی علاقوں میں تغیانی کا خدشہ، شہر میں نالوں کی عدم صفائ ہونے کے باعث نشیبی علاقوں میں تغیانی کے باعث محکمہ موسمیات نے عوام کو بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
شہر میں 41 بڑے اور 512 چھوٹے نالے کچرے سے بھرے پڑے ہیں، کے ایم سی کی نالہ صفائی مہم اب تک صرف نمائیشی دوروں تک محدود رہی ھے۔
نالوں کی صفائی نہ ہونے باعث شہر میں صورتحال ابتر ہو سکتی ہے، نشیبی علاقوں میں قائم کچی بستیوں میں بڑے نقصان کا خطرہ ہے۔