گوجرانوالہ: تھانہ گوانوالہ کامونکی کے میں تین ملزمان نے شوہر کو باندھ کر اس کے سامنے بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
متاثرہ خاتون اوراس کے شوہر نے واقعے سے متعلق تھانہ صدر کامونکی میں درخواست جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
پولیس حکام کے مطابق خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد گرفتار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔