ایڈمنسٹرٹر بلدیہ غربی سید شبیہ الحسن نے عوامی آگاہی کیلئے اعلان کیا ہے کہ
نارتھ ناظم آباد براستہ کٹی پہاڑی آنے اور جانے والی سڑک کو لینڈ سلائڈینگ کے باعث بند کیا جارہا ہے، لہٰذا شہری آنے جانے کیلئے متبادل راستہ اختیار کریں،
تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے عوم الناس کو بچایا جاسکے۔