ملائیشین طیارہ،

ملائیشین طیارہ،نیدر لینڈ عدالت کے فیصلے کا خیرم مقدم کرتے ہیں، امریکہ

امریکا (اُمت نیوز)امریکا نے یوکرین میں ملائیشین طیارہ مار گرانے کے خلاف نیدرلینڈز کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ نیدرلینڈ کی عدالت کا فیصلہ انصاف کی فراہمی کا اہم لمحہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عدالت کے فیصلے سے طیارے کے مسافروں کے لواحقین کو انصاف ملاہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فیصلہ سچائی اور جوابدہی کے لیے نیدرلینڈز کے پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔