فائل فوٹو
فائل فوٹو

گھر سے 19 سالہ لڑکی کی لاش ملی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن رئیس امروہی میں گھر سے 19 سالہ لڑکی کی لاش ملی ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ لاش کو پوسٹمارٹم کیلیے عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، پوسٹمارٹم کے بعد وجہ موت اور دیگر تفصیلات واضح ہو سکیں گی ، اقبال مارکیٹ پولیس جائے وقوعہ پر شواہد کا جائزہ لے رہی ہے ۔