فائل فوٹو
فائل فوٹو

پی ٹی آئی سندھ نے میئر کراچی کیلیے 3 نام عمران خان کو بھیج دیے

کراچی:پی ٹی آئی سندھ کی قیادت نے میئر کراچی کیلیے 3 نام عمران خان کو بھیج دیے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان میئر کراچی کیلیے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں، اشرف قریشی بھی میئر کراچی کے امیدوار کے طور پر انتخابی مہم چلا رہے ہیں ۔