صدرعارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات

وزیرخزانہ نے اسمبلیوں کی تحلیل پر حکومت موقف سے آگاہ کیا۔

               
December 19, 2022 · اہم خبریں, قومی
عارف علوی اور اسحاق ڈارملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔فائل فوٹو

عارف علوی اور اسحاق ڈارملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔فائل فوٹو

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق صدرعارف علوی اور اسحاق ڈارملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،وزیرخزانہ نے صدر مملکت کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی، ذرائع کاکہناہے کہ وزیرخزانہ نے اسمبلیوں کی تحلیل پر حکومت موقف سے آگاہ کیا۔