مدینہ منورہ (اُمت نیوز)مدینہ منورہ میں گداگری کرنے پر تین افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار افراد کو مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری پر گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار گداگروں میں 2 پاکستانی اور ایک مصری شامل ہے.
ترجمان پولیس نے شہریوں سے اپیل کی کہ صدقہ اور خیرات متعلقہ ادارے کودیں پیشہ ورگداگروں کونہ دیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos