بھارت (اُمت نیوز)بھارتی ریاست بہار میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرہ لگانے پر 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطا بق یہ واقعہ اس وقت پیش آیاجب ایک گروپ نے بیڈمنٹن کھیل میںجیت کاجشن کامناتے ہوئے ملک مخالف نعرے بازی کی۔
پاکستان کے حق میں نعرے بازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند نوجوان ہاتھوں میں ٹرافی اٹھائے نعرے بازی کر رہے ہیں
Breaking News: A group of people raised "Pakistan Zindabad" slogans after winning a badminton match at Koilwar block, Bhojpur, Bihar
Bhojpur SP Sanjay Singh has taken cognizance of the video
Till now, Mohammad Arman, Tanvir, Kallu & Sonu arrested after pic.twitter.com/v9scf0LGXR
— Ashwini Shrivastava (@AshwiniSahaya) December 23, 2022
بھوجپور پولیس نے5افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی بھی ویڈیو کے ذریعے تلاش جاری ہے
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ نعرے لگانے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے،جبکہ مزید تفتیش جاری ہے