کراچی پریس کلب الیکشن 2023: دی ڈیموکریٹس پینل بلامقابلہ منتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹ)کراچی پریس کلب کے انتخابات 2023میں دی ڈیموکریٹس پینل نے تاریخ رقم کردی 2022کی کابینہ کی شانداراوربے مثال کارکردگی کے باعث  پوراپینل بلامقابلہ منتخب ہوگیا

سابق صدرکراچی پریس کلب فاضل جمیلی  اورسیکرٹری رضوان بھٹی کی قیادت میں شاندار کارکردگی کو مخالفین نے بھی برملاتسلیم کیا الیکشن 2023میں ڈیموکریٹس پینل کے امیدواروں کے مدمقابل تمام امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیئے ۔صدرکے امیدوارسعیدسربازی اور سیکرٹری شعیب خان نائب صدر مشتاق سہیل ۔خزانچی احتشام سعید قریشی جوائنٹ سیکرٹری محمداسلم خان ممبران گورننگ باڈی کلثوم جہان۔محمد فاروق سمیع ۔رمیزوہرہ ۔رفیق بشیر۔شمس کیریو۔ذوالفقارراجپر۔ذوالفقاروائوچو سمیت تمام امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے

نومنتخب صدرسعیدسربازی نے کامیابی پر پیغام میں کہاکہ ان کی بلامقابلہ کامیابی کاسہرا2022کی کابینہ کے سر ہے انہوں نے ممبران کے لیئے ایسے کام کیئے جس مثال پریس کلب کی تاریخ میں نہیں ملتی انہوں نے دی ڈیموکریٹس کے حامی ممبران کابھی شکریہ اداکیا
صدرکراچی پریس کلب فاضل جمیلی،محمد امتیاز خان فاران, عارف بلوچ، عابد علی سید، مجاہد بریلوی، سراج احمد، سعیدسربازی ۔رفیق بھٹو ۔ نصیر احمد، لیاقت مغل،  طاہر حسن خان، ارشاد کھوکھر،منہاج الرب، مشتاق سہیل،ج شعیب احمد،ابوالحسن، نعمت اللہ بخاری، محمد فاروق،رشیدمیمن ۔ موناخان ۔شازیہ حسن  اطہر حسین، رفیق بشیر، ذوالفقار واھوچو، شوکت کورائی، ندیم زبیری، رفیق شیخ، وسیع قریشی، شازیہ حسن، سعید لاشاری، اختر شاہین رند، اسلم شاہ، مانک کنگرانی، شاہین رند۔اسلم جگیان ۔اکرم بلوچ ۔ماہربلوچ ۔ امجد بلیدی ۔جاویدرشید۔تنویر ملک ۔ فدا عباسی ۔حامد نزیر۔ عزیزسنگور ۔ ندیم زبیری ۔اخترسومرو۔ سعیدقریشی ۔  جبار ناصر۔اشرف بھٹی ۔حمیدبھٹو ۔نے نومنتخب ارکان کو مبارکباددی اور ان کی کامیابی کے لئے دعابھی کی