سعودی وزارت دفاع کے مطابق پاک سعودی فوجی سربراہوں نے دفاعی،عسکری شعبوں میں دونوں برادر ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی بری افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہدا لمطیر سے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
معالي رئيس هيئة الأركان العامة الفريق الأول الركن فياض الرويلي، يستقبل معالي رئيس أركان الجيش الباكستاني الفريق الأول عاصم منير، ويستعرضان العلاقات الثنائية بين البلدين في المجالين الدفاعي والعسكري، إضافة إلى بحث عدد من القضايا ذات الاهتمام المشترك. #وزارة_الدفاع pic.twitter.com/b9w4gHaNjD
— وزارة الدفاع (@modgovksa) January 5, 2023
واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برادر اسلامی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔