سپین (اُمت نیوز)سپین میں چرچ پر حملہ آوار کا چاقو سے حملہ ، ایک شخص ہلاک ہوگیاجبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی سپین کےشہر الجیسر میں پیش آیا ہے، جس میں ایک معاون ہلاک ہوگیااور ایک پادری شدید زخمی ہو گیا ہے۔
ہسپانوی وزارت داخلہ کاکہنا ہے کہ 8 بجے سے کچھ دیر قبل ایک شخص نے سفید ہتھیار سے حملہ کرتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک اور دیگر افرادزخمی ہوئے ہیں
ہسپانوی نیشنل پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے چرچ کے معاون کو چاقو سے قتل کیا ہے۔
پولیس نے حملے کی نوعیت کا تعین کرنے کیلئے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے