کراچی: کورنگی ابراہیم حیدر میں گزشتہ رات سمندر میں کشتی الٹ گئی، کشتی الٹنے سے تین ماہی گیر لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کیلئے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا ریسکیوآپریشن جاری ہے۔
ہفتہ 28 جنوری 2023, 10:10 صبح شہر گزشت
کراچی: کورنگی ابراہیم حیدر میں گزشتہ رات سمندر میں کشتی الٹ گئی، کشتی الٹنے سے تین ماہی گیر لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کیلئے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا ریسکیوآپریشن جاری ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos