پرویز الہٰی کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

نیب نے پرویز الہٰی کیخلاف بھی باقاعدہ انکوائری شروع کر دی

               
February 17, 2023 · |, اہم خبریں, قومی
نیب نے مونس الہی اور لی افضل ساہی کو 20 فروری کو پہلے ہی طلب کر رکھا ہے۔ فائل فوٹو

نیب نے مونس الہی اور لی افضل ساہی کو 20 فروری کو پہلے ہی طلب کر رکھا ہے۔ فائل فوٹو

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، نیب نے باقاعدہ انکوائری شروع کر دی، ان کی جلد طلبی کا امکان ہے۔

نیب لاہور نے سابق ایکسیئن ہائی وے رانا اقبال کے الزامات پر پرویز الہٰی کیخلاف انکوائری شروع کر دی۔

واضع رہے نیب لاہور نے مونس الہی اور لی افضل ساہی کو 20 فروری کو پہلے ہی طلب کر رکھا ہے۔