لاہور ہائیکورٹ نے گجرات کو ڈویژن اور وزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ بحال کردیا۔
نگراں حکومت کی ہدایت پر گجرات کو ڈویژن اور وزیرآباد کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن معطل کیاگیا تھا،عدالت نے نگران حکومت کا فیصلہ معطل کرکے فریقین سے جواب طلب کرلیا،جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos