سابق وفاقی وزرا نے جتنی گاڑیاں خریدیں یا فروخت کیں تمام کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ فائل فوٹو
سابق وفاقی وزرا نے جتنی گاڑیاں خریدیں یا فروخت کیں تمام کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ فائل فوٹو

چیئرمین نیب کیلیے2 نام سامنے آگئے

اسلام آباد:آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد چیئرمین نیب کیلیے 2نام سامنے آگئے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاہے، ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے چیئرمین نیب کیلیے 2 ناموں پرغور کیا جارہا ہے، سابق بیورو کریٹس عرفان الٰہی اور اعظم سلیمان کے نام چیئرمین نیب کیلیے زیرغورہیں۔