عمران خان آج رات ساڑھے 9 بجے خطاب کریں گے

موجودہ ملکی صورت حال پر گفتگو کریں گے اور سیاسی حکمت عملی پر موقف بیان کریں گے۔

March 28, 2023 · قومی
9 مئی ہمیں غدار ثابت کرنے کے لیے پلان کیا گیا، فائل فوٹو

9 مئی ہمیں غدار ثابت کرنے کے لیے پلان کیا گیا، فائل فوٹو

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج رات ساڑھے 9 بجے خطاب کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان اپنے خطاب میں موجودہ ملکی صورت حال پر گفتگو کریں گے اور سیاسی حکمت عملی پر موقف بیان کریں گے۔