کراچی، حیدراباد، سکھر،جیکب آباد میں 25 اور 26 اپریل کے دوران بارش کا امکان ہے، فائل فوٹو
کراچی، حیدراباد، سکھر،جیکب آباد میں 25 اور 26 اپریل کے دوران بارش کا امکان ہے، فائل فوٹو

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی (امت نیوز) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ شہر کے علاقوں ڈیفنس، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، ایم اے جناح روڈ، نمائش، گارڈن اور اطراف کے علاقوں میں بارش سے سڑکیں بھیگ گئیں۔

ڈیفنس کےعلاقے میں گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی، جبکہ بہادرآباد اور کورنگی میں بھی تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔