سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2اورزیرزمین گہرائی 198کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

               
  March 31, 2023 · قومی

سوات(بیورورپورٹ)سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 اور زیر زمین گہرائی 190 کلو میٹرریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
زلزلے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی