پنجاب میں عید کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔

               
  April 14, 2023 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: پنجاب میں عید کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرکی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔  نوٹیفکیشن چیف سیکریٹری پنجاب نے جاری کیا۔