افغان صوبے ہرات میں 2 امریکی ساختہ راکٹ لانچر برآمد پیر 17 اپریل 2023, 10:46 شام بام دنیا کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان کے صوبہ ہرات میں دو امریکی ساختہ راکٹ لانچر برآمد ہوئے ہیں یہ راکٹ لانچر ہرات میں ایک فوجی اڈے کے قریب چھپائے گئے تھے ،جنہیں 207 ویں الفاروق آرمی کور کے انٹیلی جنس سیل کے مجاہدین نے قبضے میں لے لیا ہے