سابق سینیٹر انور بیگ اسلام آباد میں انتقال کر گئے
انور بیگ کی نمازِ جنازہ کل (ہفتے) کو بعد نمازِ ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین ایچ 8 قبرستان میں ہوگی۔
April 21, 2023 · قومی
فائل فوٹو
اسلام آباد: سابق سینیٹر انور بیگ اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
انور بیگ کی نمازِ جنازہ کل (ہفتے) کو بعد نمازِ ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین ایچ 8 قبرستان میں ہوگی۔
انوربیگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے، پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین بھی رہے۔