پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی,ان کو لاہور میں ہی سپردخاک کیا جائے گا۔

               
  April 24, 2023 · قومی
عوام کو دھوکا دینے والی تحریک انصاف ماضی  کا حصہ بن جائے گی۔ فائل فوٹو

عوام کو دھوکا دینے والی تحریک انصاف ماضی  کا حصہ بن جائے گی۔ فائل فوٹو

نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ صدر پی ٹی آئی کے پی پرویز خٹک کی اہلیہ لاہور میں انتقال کر گئیں ،

مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی اور ان کو لاہور میں ہی سپردخاک کیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور ان کے اہل خانہ لاہور میں ہی موجود رہیں گے۔