قومی اسمبلی کا اجلاس 3مئی کے بجائے2مئی کو ہوگا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا مراسلہ جاری کردیا۔
April 30, 2023 · قومی
اسلام آباد(امت نیوز)قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی۔۔
سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا 3 مئی دوپہر 4 بجے بلایا جانے والا اجلاس اب منگل 2 مئی کو ہوگا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا مراسلہ جاری کردیا۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔