مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے، سینیٹر بن جائے تو بچ سکتا ہے، فائل فوٹو
مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے، سینیٹر بن جائے تو بچ سکتا ہے، فائل فوٹو

مراد سعید کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے  رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔

مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما پر دفعہ 124 اے، 153، 500، 504 اور 506 کے تحت 28 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔وارنٹ میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔

واضع رہے مرادسعید کےخلاف 28 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔