لندن ، نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی

ایون فیلڈ ہاﺅس کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پولیس

May 10, 2023 · اہم خبریں, قومی
الیکشن کمیشن چودہ پندرہ دسمبر کو انتخابی شیڈول کا اعلان کر سکتا ہے، فائل فوٹو 

الیکشن کمیشن چودہ پندرہ دسمبر کو انتخابی شیڈول کا اعلان کر سکتا ہے، فائل فوٹو 

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق میٹرو پولیٹن پولیس کاکہناہے کہ ایون فیلڈ ہاﺅس کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ،پولیس کاکہناہے کہ نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی ہے۔

واضع رہے تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔