سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار لیا گیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ کو کراچی کےعلاقے ڈیفنس سے گرفتارکر لیا گیا۔

عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس 8 میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا، کراچی پولیس نے حکام بالا سے خصوصی احکامات ملنے پر کارروائی کی۔پی ٹی آئی رہنما کو درخشاں تھانے منتقل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔