چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فراڈ کا مقدمہ 6 جون کو تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔ فائل فوٹو
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فراڈ کا مقدمہ 6 جون کو تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔ فائل فوٹو

کور کمانڈر ہاﺅس حملہ، عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے کور کمانڈر ہاﺅس حملہ میں ملازم کی ضمانتی ذمہ داری نہ لینے پر عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کردیے۔

نجی ٹی وی کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں عمران خان کیخلاف کور کمانڈر ہاﺅس حملہ کیس کی سماعت ہوئی،انسداددہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد نے درخواست پر سماعت کی ،عمران خان کے ملازم نے 3 لاکھ روپے جمع کرانے کی درخواست کی ، عدالت نے استفسار کیا میں کیسے یہ مچلکے منظور کر لوں؟کل کوعمران خان نہ آیا تو تم ذمے دار ہوں گے؟۔

ملازم عمران خان کی ذمے داری لینے کے سوال پر خاموش ہو گیا،عدالت نے ضمانتی کی ذمہ داری نہ لینے پر عمران خان کے مچلکے مسترد کر دیے ۔

یہ بھی دیکھیں

روسی پارلیمنٹ پر پاکستانی جھنڈا لہرایا گیا، سنجراتی کا خطاب

چیئرمین سینیٹ کی روسی فیڈریشن کونسل کے اسپیکر سے ملاقات- دونوں ممالک کے عوام تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں- خطاب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔