ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کی کالی بھیڑوں نے نیٹ ورک کو کروڑوں روپے کمائی کا ذریعہ بنا لیا، فائل فوٹو
ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کی کالی بھیڑوں نے نیٹ ورک کو کروڑوں روپے کمائی کا ذریعہ بنا لیا، فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700روپے کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سوناایک بار پھر2لاکھ 20ہزا رروپے سے تجاوز کر گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1700روپے مہنگاہو کر 2لاکھ20ہزار700روپے کا ہو گیا اسی طرح1458روپے کے اضافے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 89ہزار215روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1929ڈالر پر آگیا ۔