ایک اور روسی جہاز تیل لیکر آج پاکستان پہنچے گا

کراچی(امت نیوز) ایک اور روسی جہاز تیل لیکر آج پاکستان پہنچے گا۔ تفصلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق خام سے تیل لدا دوسرا روسی جہاز آج کراچی پورٹ آئے گا، ”کلائیڈنوبل“ نامی بحری جہاز 55 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لیکر آ رہا ہے۔ خیال رہے کہ 11 جون کو 45ہزارمیٹرک ٹن روسی خام تیل پاکستان پہنچ کرپروسیس ہوچکاہے

اس وقت ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق روس کا پہلا تیل بردار جہاز کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔ 45 ہزار ایک سو بیالس میٹرک ٹن خام تیل لیکر کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے، روسی آئل ٹینکر پیور پوائنٹ کو OP2 پر برتھ کیا گیا ہے۔