ایران نے اپنے ویت لفٹر پر اس وقت تاحیات پابندی عائد کردی جب اس نے ایک مقابلے کے بعد اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملایا۔
ایرانی ویٹ لفٹر مصطفیٰ رجائی پر پولینڈ میں ہونے والے ایک مقابلے میں اسرائیلی سے ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر کے منظر عام پر آنے کے بعد عمر بھر کے لیے اپنے ملک کے لیے مقابلہ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
ایران نے اپنے ویٹ لفٹر مصطفیٰ رجائی پر اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے کی پاداش میں تاحیات پابندی عائد کردی ہے-
دونوں کھلاڑیوں نے مصافحہ کیا اور ایک ساتھ تصویر کھنچوائی جس کی وجہ سے ایران ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے راجائی پر تاحیات تمام کھیلوں کی پابندی عائد کر دی جس کی وجہ سے اسے "ناقابل معافی” جرم قرار دیا گیا۔
#Irán suspende de por vida al levantador de pesas Mostafa Rajaei por estrechar la mano de su competidor de #Israel Maksim Svirsky en un campeonato en Polonia. pic.twitter.com/AqOnqVZsN2
— Fuente Latina (@FuenteLatina) August 30, 2023