مدھیہ پردیش(اُمت نیوز)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسند خواتین نے کتب فروش پر تھپڑوں کی بارش کردی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر متحرک رہنے والے اشوک سوین نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں کھا کہ انتہا پسند خواتین نے مسلمان کتب فروش پر بے دردری کے ساتھ تشدد کیا۔
A Muslim book seller is being brutally beaten up by Hindu supremacist women in a book fair in MP, India. They accuse him of asking a customer home address for the the home delivery of books. They invent absurd reasons to beat up & humiliate a Muslim! pic.twitter.com/LC8oiLQcJQ
— Ashok Swain (@ashoswai) September 5, 2023
اشوک سوین کے مطابق خواتین نے الزام عائد کیا کہ کتب فروش کتابوں کی ہوم ڈیلیوری کے لیے گاہک سے گھر کا پتہ پوچھتا ہے۔
انہوں نے اسےمسلمانوں پر ’تشدد کرنے کے لیے ایک نئے بہانے کی ایجاد‘ قراردیا۔