غیر جانبدار سلیکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، فائل فوٹو
غیر جانبدار سلیکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، فائل فوٹو

ایشین گیمز ہاکی،پاکستان ٹیم کی مسلسل دوسری فتح

بیجنگ: ایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی۔

پاکستان ٹیم نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔ارباز نے 2 جبکہ شاہ زیب خان، محمد عماد اور صفیان نے ایک ایک گول کیا۔

ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اس سے قبل سنگاپور کو شکست دی تھی۔