جنیوا: خواتین کے حقوق پر آواز بلند کرنے پر ایران کی نرگس محمدی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔
سال 2023 کے نوبل انعامات کا اعلان 2 اکتوبر سے شروع ہوا تھا، جس میں آج خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر نوبیل دیا گیا۔
خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا نوبل انعام ایران کی نرگس محمدی کو دیا گیا ہے۔