10گرام سونے کی قیمت دو لاکھ ایک ہزار 48 روپے ہو گئی، فائل فوٹو
10گرام سونے کی قیمت دو لاکھ ایک ہزار 48 روپے ہو گئی، فائل فوٹو

سونا فی تولہ 1900 روپے سستا ہو گیا

کراچی، ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 1900 روپے سستا ہو گیا ، جس کے بعدسونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 100 روپے پر ہو گئی،جبکہ دس گرام سونا 1629 روپے سستاہونے کے بعد 1 لاکھ 71 ہزار 553 روپے کا ہو گیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2500 روپے پر ہی برقرارہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستاہوکر 1923 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔