کیمرون کے ذمے 1.4 ارب ڈالر کا قرض بھی معاف کر دیا گیا، فائل فوٹو
کیمرون کے ذمے 1.4 ارب ڈالر کا قرض بھی معاف کر دیا گیا، فائل فوٹو

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ گر گیا

کراچی: آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کی خبروں کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ گر گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 25 پیسے گراوٹ سے 288 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا۔دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں  ڈالرکی قدر میں 38 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 287  روپے پر ٹریڈ ہوا۔