ذمے دار ایس ایس پی جنوبی کو قرار دیدیا گیا، فائل فوٹو
 ذمے دار ایس ایس پی جنوبی کو قرار دیدیا گیا، فائل فوٹو

ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی سابق وزیراعلیٰ کے پی ایس کا بھتیجا نکلا

کراچی:  اورنگی میں ڈکیتی میں ملوث زیر تربیت ڈی ایس پی عمیر طارق باجاری سابق وزیراعلیٰ سندھ کے پرائیویٹ سیکریٹری سلیم باجاری کا بھتیجا ہے، اسے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ڈی ایس پی بھرتی کیا گیا۔ زیر تربیت ہونے کے دوران ہی عمیر طارق باجاری پر ڈکیتی کا الزام لگ گیا، جس کا سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا۔