ذمے دار ایس ایس پی جنوبی کو قرار دیدیا گیا، فائل فوٹو
 ذمے دار ایس ایس پی جنوبی کو قرار دیدیا گیا، فائل فوٹو

ویسٹ پولیس کا ملزم ڈی ایس پی عمیر بجاری کو بھرپور پروٹوکول

کراچی:  اورنگی ٹاون میں تاجر کے گھر ڈکیتی کیس میں گرفتار زیر تربیت ڈی ایس پی عمیر بجاری کو ویسٹ پولیس نے بھرپور پروٹوکول فراہم کیا، ملزم کو بکتر بند گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بٹھاکر بغیر ہتھکڑی عدالت لایا گیا، کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ غربی میں ہوئی، عدالت نے گرفتار ڈی ایس پی عمیر طارق باجاری کو 1 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔