فائل فوٹو
فائل فوٹو

انٹر بینک میں ڈالر277 روپے 94 پیسے پر بند

کراچی: انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کا بھاؤ 1 پیسہ ہی کم ہو سکا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہونے کے بعد 277 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 95 پیسے کا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوا ہے۔کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 37 پیسے کا ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔