10گرام سونے کی قیمت دو لاکھ ایک ہزار 48 روپے ہو گئی، فائل فوٹو
10گرام سونے کی قیمت دو لاکھ ایک ہزار 48 روپے ہو گئی، فائل فوٹو

سونا مزید مہنگا، قیمت کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی: سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ ہوگیا۔

گولڈ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 2 ہزار200 روپےتک مہنگا ہوگیا اس طرح فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار900 روپےکا ہوگیا۔

نرخ بڑھنے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت میں 18 سو87 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونا 2 لاکھ 15 ہزار964 روپےکا ہوگیا۔

دوسری جانب سونےکی عالمی قیمت21 ڈالر بڑھ کر 2412 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔