فائل فوٹو
فائل فوٹو

سونا مزید مہنگا، 2 لاکھ 45 ہزار تولہ ہو گیا

کراچی: ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 45 ہزار فی تولہ ہو گیا، دس گرام سونے کی قیمت میں 2143 روپے کااضافہ ہو گیا۔

10گرام سونے کی قیمت دو لاکھ ایک ہزار 48 روپے ہو گئی، عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 2343 ڈالرہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔