عالمی مارکیٹ میں 25ڈالر اضافے سےفی اونس سونا 2439ڈالر کا ہو گیا، فائل فوٹو
عالمی مارکیٹ میں 25ڈالر اضافے سےفی اونس سونا 2439ڈالر کا ہو گیا، فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

اسی طرح ملک بھر میں 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ کر 2 لاکھ9 ہزار 19 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 2344 ڈالر ہے، عالمی بازار میں ایک اونس سونے کا بھاؤ 54 ڈالر بڑھا ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2366 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔