10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 591 روپے ہوگئی ،فائل فوٹو
 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 591 روپے ہوگئی ،فائل فوٹو

سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونےکا فی اونس بھاؤ 21 ڈالر بڑھ کر 2325 ڈالر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔